qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

من موہن سنگھ کے بعد راہل گاندھی بھی کورونا متاثر۔

راہل گاندھی اور من موہن سنھ(فائل فوٹو)

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ اس بات کی جانکاری خود راہل گاندھی نے دی ہے۔ انکا کہنا ہیکہ انہیں کورونا کی ہلکی پھیلکی علامتوں کا احساس ہوا ہے۔راہل گاندھی نے حالیہ دنوں میں اپنے رابطے میں رہنے والے افراد سے احتیاط برتنے اور کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے۔ ایک روز قبل کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی بھی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی تھی۔ وزیر اعظم مودی نے راہل گاندھی کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

Related posts

مغربی بنگال اسمبلی چناؤ

qaumikhabrein

سردار نواب  کو کینیڈی یونیورسیٹی کی  ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

qaumikhabrein

گلگت بلتستان کے ساتھ پاکستانی حکومت کا سوتیلا سلوک

qaumikhabrein

Leave a Comment