qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

پونا۔کورونا کی دوا کی غیر قانونی فروخت کی کوشش۔

ملک میں کورونا معاملوں میں اضافہ ہورہا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ کورونا کی دواؤں کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے واقعات بھی ہورپے ہیں۔ مہاراشٹر کے شہر پونے میں پولیس نے ایک اسپتال کی ایک نرس اور اسکے ساتھی کو کورونا کے انجکشن ریمدیسیویر کو غیر قانونی طور سے فروخت کرنے کے دوران گرفتار کرلیا۔ نرس کے خلاف بھارتی ودیا پیٹھ پولیس اسٹیشن میں کیس فرج کرلیا گیا ہے۔

Related posts

وزیر اعظم اداکاری کے ساتھ اب فلموں کا پروموشن بھی کرنے لگے ہیں۔ اسد الدین اویسی

qaumikhabrein

عالم دین سید غلام حسنین کی سرگزشت ’حیات علامہ کنتوری‘منظرعام پر

qaumikhabrein

احمد آباد۔۔ کسان لیڈروں کو پریس کانفرنس نہیں کرنے دی گئی

qaumikhabrein

Leave a Comment