qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

یمنی فوج کے سعودی عرب کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے۔

(تصویر بشکریہ این ڈی ٹی وی)

سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک دنیا کے غریب ترین ملکوں میں شامل یمن پر مارچ2015 سے حملے کررہے ہیں۔سعودی اتحادیوں نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کی زمینی ہوائی اور آبی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ سعودی عرب اور اسکے احادیوں کے حملوں میں سترہ ہزار عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ دسیوں ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ یمنی فوج اور مسلح رضاکار دستے اب سعودی عرب کی آرام کو تیل تنصیب پر آئے دن حملے کر رہے ہیں۔ آرام کو تیل تنصیبات سعودی عرب کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ یمنی فوج اور مسلح رضاکار دستے ڈرون کی مدد سے آرام کو تیل تنصیب اور سعودی اتحاد کے سب سے اہم فوجی اڈے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔(بشکریہ پاس ٹوڈے)

Related posts

اسرائیلی جیل میں خلیل کی موت کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔

qaumikhabrein

پاکستان۔ مندر حملہ کیس: چیف جسٹس نے ملزمین کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔

qaumikhabrein

ایتھوپیا میں نسلی فسادات، 210 افراد ہلاک

qaumikhabrein

Leave a Comment