qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

ایران پر دباؤ کی پالیسی بری طرح ہوئی ناکام۔

امریکہ نے ایران پر کئی برس سے پابندیاں عائد کررکھی ہیں لیکن ایران نے گزشتہ ایک برس کے دوران ہمسایہ ملکوں کے ساتھ کاروبار سے 36.5 ارب ڈالر حاصل کئے ہیں۔ ایرانی کسٹمز کے ترجمان روح اللہ لطیفی کے مطابق ایران نے پندرہ ملکوں کے ساتھ تجارتی رشتے مضبوط کئے۔ متحدہ عرب امارات، افغانستان، آرمینیا، آذر بائجان، بحرین، قزاخستان، عراق، کویت،اومان، پاکستان، قطر، روس،ترکی،ترکمانستان اور سعودی عرب سے اربوں کا ڈالر مالیت کا کاروبار کیا۔ ان ملکوں سے ایران کی زمینی یا بحری سرحدیں ملتی ہیں۔ سبب سے زیادہ کاروبار متحدہ عرب امارت کے ساتھ ہوا۔(بشکریہ پارس ٹوڈے)

Related posts

کینیڈا ۔ کمسن بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر دریافت۔

qaumikhabrein

شہید حسن نصراللہ کی تدفین کب اور کہاں ہوگی؟

qaumikhabrein

امریکہ میں سیاہ فاموں کو نسل پرستی کا سامنا۔ حقوق انسانی تنظیم

qaumikhabrein

Leave a Comment