qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سلپ ڈسک کی مشکل میں گرفتار لوگ یہ ویڈیو دیکھیں۔

ساتھیوں  نیوز ویب سائٹ نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ یہ ہے انسان کی جسمانی سلامتی سے متعلق ۔اس کے تحت ہم فیزیو تھیریپی سے متعلق ویڈیو پیش کریں گے۔ ڈٓاکٹر عفان خاں امروہا کے ماہر فیزیو تھریپی  اور حجامہ ماہر ہیں۔ ڈاکٹر عفان سلپ ڈسک،سیاٹیکا، اور  جسم کے جوڑوں  کی تکلیف میں مبتلا سیکڑوں مریضوں کی پریشانیاں دور کر چکے ہیں۔آپ بھی ڈٓاکٹر عفان کی ویڈیوز کی مدد سے اپنی معمولی سے معمولی اور بڑی بڑی سے بڑی  جسمانی  تکلیف سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔یہ ویڈیو سلپ ڈسک کی مشکل میں مبتلا لوگوں کے لئے بہت کارآمد ہو سکتی ہے۔

Related posts

غیر پر لانے کو ایمان کہاں سے لاؤں

qaumikhabrein

غزہ میں پانی کا بحران ۔ لوگ آلودہ پانی پینے کو مجبور۔ بیماریوں کا خطرہ

qaumikhabrein

ممبئی کے ڈونگری میں شہیدان کربلا سے منسوب گیٹ تعمیر

qaumikhabrein

Leave a Comment