qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

یورپین یونین کا افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار

خبررساں ایجنسی رائٹرز کا کہنا ہے کہ یورپین یونین کے رکن ممالک نے افغانستان سے ہجرت کر کے آنے والے مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ یورپین یونین کا اس حوالے سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہم افغانستان کے بحران کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ یورپین یونین کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ افغانستان میں صحافیوں، خواتین، ججوں کو تحفظ اور لڑکیوں کی تعلیم کو یقینی بنایا جائے گا۔

بیان میں یورپین یونین نے مزید کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مہاجرین کی آباد کاری کو یقینی بنا رہے ہیں۔

Related posts

امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔ عمران خان۔

qaumikhabrein

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر پھر دھاوا۔ متعدد فلسطینی زخمی۔

qaumikhabrein

امام حسن عسکری کی ولادت کا جشن

qaumikhabrein

Leave a Comment