qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کار ساز امریکی کمپنی فورڈ نے ہندستان میں پلانٹ کردئے۔

امریکہ کی کارساز کمپنی فورڈ نے مالی خسارے سے پریشان ہر ہندستان میں قائم اپنے مینیو فیکچرنگ پلانٹ بند کردئے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ پانچ برس میں فورڈ، ہارلے ڈیوڈ سن،فیئٹ، مان، پولا ریس، جنرل موٹرس اور یو نائیٹیڈ موٹرس موٹر سائکل جیسی کمپنیاں ہندستان سے اپنا بوریا بسترلپیٹ چکی ہیں۔

۔فورڈ کو شروع سے ہی میں پریشانیوں ک اامنا رہا ہے۔ہندستان میں فورڈ کبھی منانفع نہیں رہی کیونکہ یہاں کے بازاروں میں چھوٹی کاروں کا جلوہ ہے۔ اب تک فور ہندستان میں صرف 1000 کاریں ہی فروکٹ کرسکی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے فوڈ کی کاروں کی فروخت کافی م ہوگئی تھی جسکی وجہ سے کمپنی کو نقصان ہورہا تھا۔

Related posts

بلجيئم میں حجاب پر سیاسی ہنگامہ ۔ وزیر اعظم وضاحت دینے پر مجبور۔ سرکاری اہل کار کا استعفی۔

qaumikhabrein

اسرائیلی سفارتخانہ کے سامنے فلسطینیوں نے کیوں پھینکے چمچے؟

qaumikhabrein

عزاداری کو عبادتوں کی قبولیت کا وسیلہ بنایا جائے: مولانا سید محمود رضوی

qaumikhabrein

Leave a Comment