qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

نوجوان شہید کے والدین کاایرانی افواج کو عطیہ

ایران میں ملک سے محبت اور اسرائل سے نفرت لوگوں کے دلوں میں گہرائی تک بسی ہوئی ہے۔ اسکا ثبوت ایک نوجوان شہید کے والدین کے ایک اہم قدم سے ملتا ہے۔ ایران کا ایک نوجوان حالیہ اسرائیلی حملے میں شہید ہو گیا تھا۔ اسکے والدین نے اپنے بیٹے کے مستقبل کے لئے رکھا بڑا سرمایہ ایرانی مسلح افواج کو عطیہ کردیا۔ شہید کے والدین کی خواہش ہیکہ انکے عطیہ سے ایسے میزائل تیار کئے جائیں تو اسرائیل کی تباہی اور بربادی کا سبب بن جائیں۔

ایران کے خلاف حالیہ 12 روزہ اسرائیلی جارحیت کے دوران احسان قاسمی نامی  ایک نوجوان شہید ہو گیا تھا۔ شہید قاسمی کے غمزدہ والدین نے اپنے بیٹے کے مستقبل کے لئے محفوظ فنڈ کو ملک کی مسلح افواج کو عطیہ کردیا ہے تاکہ غیر قانونی اسرائیلی وجود کے خلاف دفاع میں میزائل کی تیاری کو تقویت دی جا سکے۔

ایران کے رہائشی علاقوں پر اسرائل نے کیا تھا حملہ

احسان قاسمی شہید کے والد نے دعوی کیا کہ دسیوں ہزار ڈالر مالیت  کا سرمایہ ان کے 16 سالہ شہید بیٹے کے مستقبل کے کیریئر کے لیے جمع کیا گیا تھا۔ لیکن اب یہی سرمایہ ایسے میزائل کی تیاری میں کام آئے گا جو اسرائل میں تباہی مچائے گا۔

Related posts

فرانس میں یہودیوں کیخلاف بیان پر مسجد بند کردی گئی۔

qaumikhabrein

عید کے موقع پر افغان طالبان کا جنگ بندی کا اعلان

qaumikhabrein

یو پی۔ عدالتی احکامات کو دھتا بتاتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے قدیم مسجد کو منہدم کردیا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment