qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگویڈیوز

فیزیو تھریپی سے متعلق ویڈٰوز کا نیا سلسلہ

ساتھیوں  نیوز ویب سائٹ نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ یہ ہے انسان کی جسمانی سلامتی سے متعلق ۔اس کے تحت ہم فیزیو تھیریپی سے متعلق ویڈیو پیش کریں گے۔ ڈٓاکٹر عفان خاں امروہا کے ماہر فیزیو تھریپی  اور حجامہ ماہر ہیں۔ ڈاکٹر عفان سلپ ڈسک،سیاٹیکا، اور  جسم کے جوڑوں  کی تکلیف میں مبتلا سیکڑوں مریضوں کی پریشانیاں دور کر چکے ہیں۔آپ بھی ڈٓاکٹر عفان کی ویڈیوز کی مدد سے اپنی معمولی سے معمولی اور بڑی بڑی سے بڑی  جسمانی  تکلیف سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

Related posts

مکھیا امیدوار راشد سمیع کے نامنیشن کے موقع پر ہزاروں لوگ تھے۔

qaumikhabrein

سعودی عرب یہودیوں کی دلجوئی میں مصروف

qaumikhabrein

علامہ ارتضیٰ عباس کی تحقیقی کتاب ‘فغان دلگیر’ منظر عام پر

qaumikhabrein

Leave a Comment