qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سعودی عرب یہودیوں کی دلجوئی میں مصروف

عرب ملکوں کی حکومتیں امریکہ اور اسرائیل کی دلجوئی میں مصروف ہیں۔یہ جانتے ہوئے کہ امریکہ اور اسرائیل اسلام اور مسلمانوں کے سخت دشمن ہیں۔عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ رشتے مضبوط کرنے کو بے تاب ہیں۔سعودی عرب نے باقاعدہ طور سے ابھی اسرائل کے ساتھ سفارتی رشتے قائم نہیں کئے ہیں لیکن اندر خانے دونوں ایک دوسرے کے بہت نزدیک ہیں۔ اسرائیلی تاجر اور مذہبی لیڈر ریاض کا دورہ کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں اسرائیل کا ایک یہودی عالم دین ریاض کے دورے پر تھا۔ اس یہودی عالم دین کے اعزاز میں سعودی حکومت نے تمام تر بندوبست کئے ۔اسکی دلجوئی کا سامان مہیا کیا گیا۔ یہودی عالم کے استقبال میں عربوں کا روایتی تلوار ڈانس بھی پیش کیا گیا۔

Related posts

لندن میں اربعین امام حسین کا عظیم الشان جلوس

qaumikhabrein

آرائش کے اعتبار سے بھی منفرد ہے عزا خانہ مسماۃ چھجی۔

qaumikhabrein

رضوی سادات کے جد امجد حضرت موسیٰ مبرقع علیہ السلام

qaumikhabrein

Leave a Comment