qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

افغان طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنےکی جانب روس کا بڑا قدم

روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا گیا ہے۔
ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخروا کےمطابق اقدام دوطرفہ تعلقات کی مکمل بحالی کی جانب قدم ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس اگست میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد سے بین الاقوامی برادری نے افغانستان کی نئی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا کہ افغانستان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ طالبان کے اقدامات دیکھنے کے بعد کیا جائےگا۔

Related posts

پی ایف آئی پر کریک ڈاؤن کے خلاف محاذ آرائی

qaumikhabrein

مسلم معاشرے کوشادی کی بیجا رسومات سے بچانے کی کوشش۔

qaumikhabrein

کابل میں امریکی فوج نے سی آئی اے کے ایگل بیس کو تباہ کردیا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment