qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سعودی شخص کا اپنی ملازمہ کے ساتھ بہیمانہ سلوک۔ ویڈیومنظر عام پر

سعودی عرب سے ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس سے وہاں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین بالخصوص خواتین کے ساتھ سعودی باشندوں کے بہیمانہ اور غیر انسانی رویے کا انکشاف ہوتا ہے۔ ویڈیو میں ایک سعودی مرد کو دیکھا جا سکتا ہے کہ جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر کینیا سے تعلق رکھنے والی اپنی سیاہ فام ملازمہ کو بہیمانہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سعودی عرب میں بالعموم مزدور طبقے کے غیرملکیوں اور سعودی کنبوں کی خدمت کرنے والے مرد اور خوتین کو نہایت کم اجرت کی خاطر ناگفتہ بہ اور نہایت دشوار مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔(بشکریہ گلوبل نیوز)زیر نظر ویڈیو میں خاتون ملازمہ پر ظلم کر تا ایک عرب نظر آرہا ہے۔

Related posts

فیس بک ہندستان میں گمراہ کن اورنفرت انگیز مواد کو نہیں روک رہا ہے۔

qaumikhabrein

متحدہ عرب امارات نے قومی حمیت کو نیلام کردیا۔اسرائیلی سفیر کو گارڈ آف آنر ۔ اسرائیلی پرچم لہرادیا گیا

qaumikhabrein

ایران کا حملہ اسرائیل کے بھیانک جرائم کی معمولی سزا ہے۔آیت اللہ خامنہ ای

qaumikhabrein

Leave a Comment