qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر2ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ عائد کیا جائےگا

سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر2 ہزار665 ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی ذائع کے مطابق سعودی عرب کے پبلک سیکورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ حج کرنے آنے والوں پر2ہزار665 ڈالرجرمانہ عائد کیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق حج سیزن کے دوران قواعد اورقانون پرعمل درآمد کرانے کے لئے مقامات مقدسہ کے اندر اوراطراف کی سڑکوں پرسیکورٹی فورسز تعینات کی جائیں گی۔

سیکورٹی فورسز اب تک 19 افراد کو حج سے متعلق جعلی اشتہارات اورفراڈ کے الزام میں گرفتارکرچکی ہیں۔ رواں سال دنیا بھر کے 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

Related posts

جب  ایک ماں کی مامتا  جیت گئی

qaumikhabrein

پیشاور واقعہ سے دنیا بھر کے شیعہ غمزدہ

qaumikhabrein

عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں رکاوٹ بن رہا ہے امریکہ

qaumikhabrein

Leave a Comment