qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

سعودی عرب کی حالت خراب۔ یمن میں رمضان میں جنگ بندی کا اعلان

آٹھ سالوں میں پہلی بار سعودی اتحاد نے رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے یمن میں ایک ماہ کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی اتحاد کو کئی شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ جنگ کے خاتمے اور یمنی دلدل سے نکلنے کے لیے بے چین ہے۔

یمن۔ انصاراللہ کے جیالے

گزشتہ برسوں میں مختلف ممالک کی تجویز پر سعودیوں کی جانب سے رمضان المبارک میں یمن پر جنگ بندی کے مطالبات کو مسترد کر دیا گیا تھا لیکن اس بار سعودیوں نے خود ہی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ حقیقت یہ ہیکہ یمن کی انصار اللہ نے سعودی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا ہے۔ انصار اللہ کے جیالے سعودی اتحادی افواج کے قبضے سے بیشتر علاقوں کو آزاد کرا چکے ہیں۔ اور سعودی عرب کے اندر اہم تنصیبات کو میزائیلوں اور ڈرون سے حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Related posts

خود ہتھیار لیکر اسرائل پہونچے برطانوی وزیر اعظم

qaumikhabrein

کافر حکومت باقی رہ سکتی ہے ظالم حکومت نہیں۔ مولانا اختر عباس جون

qaumikhabrein

اسرائلی فوجیوں نے فلسطینی سمجھ کر اپنے ہی افسروں کو مارڈالا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment