qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

سری لنکا کی معیشت کا بد ترین زوال

سری لنکا نے متعدد ملکوں میں اپنے سفارت خانے بند کر دیے ہیں کیونکہ وہ اب دوسرے ممالک میں کرایہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا۔ ایندھن کی قلت کے باعث ملک میں گھنٹوں بلیک آؤٹ ہوتا ہے۔ کاغذ کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے کئی یونیورسٹیاں بند ہیں اور ہر چیز کی قیمت میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

ایندھن کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ گھبرا کر لوگ احتجاج میں سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔بہت سے باشندے ملک چھوڑ کر ہندستانی ریاست تمل ناڈو کا رخ کررہے ہیں۔
معیشت کی تباہی کے باعث ملک بھر میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں نئی ​​حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Related posts

نیتن یاہو کے 12 سالہ دور اقتدار کا خاتمہ۔ اسرائیل میں جشن. نفتالی ہونگے نئے وزیر اعظم۔

qaumikhabrein

برطانیہ کے سب سے بڑے آرکیٹیکٹ ایوارڈ کیلئے پہلی بار ایک مسجد نامزد۔

qaumikhabrein

ضلع بکسر میں گنگا ندی سے نکل رہی ہیں درجنوں لاشیں۔لوگوں میں دہشت۔

qaumikhabrein

Leave a Comment