qaumikhabrein
Image default
سیاستقومی و عالمی خبریں

اسرائیل کے ساتھ سعودیہ کے رشتوں کی بحالی سے بہت فائدہ ہوگا۔سعودی وزیر خارجہ کا بیان۔

فائل فوٹو

اسرائیل کے ساتھ رشتے قائم کرنے کے لئے سعودی عرب اس قدر بے چین ہیکہ اسرائیل سے تعلق کرنے کے فائدے شمار کرانے میں لگا ہوا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ال سعود کا کہنا ہیکہ اسرائیل کے ساتھ رشتوں کی بحالی سے علاقہ کو بہت فائدے ہوگے۔الجزیرہ ٹیلی ویزن کے ساتھ انٹر ویو میں سعودی وزیر خارجہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ رشتے اسرائیل فلسطین کے درمیان امن عمل کی پیش رفت پر منحصر ہیں۔ فیصل بن فرحان ال سعود نے بتایا کہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ رشتے قائم کرنے پر 2002 سے غور کررہا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہیکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان رشتوں کی بحالی کے سلسلے میں خفیہ بات چیت ہو چکی ہے اور اعلان کے لئے مناسب موقع کی تلاش ہے۔

Related posts

آفتاب مرثیہ خوانی غروب ہو گیا۔ حیدر نواب جعفری کا انتقال

qaumikhabrein

امروہا۔۔جنوں والی مسجد میں جشن فاتح جنگ بیر العلم

qaumikhabrein

کورونا کا خاتمہ ابھی کافی دور۔۔ عالمی صحت تنظیم کے سربراہ کو اندیشہ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment