qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

افغانستان۔۔طالبان کی دھمکی یکم مئی کے بعد غیر ملکی فوجیوں پر حملے شروع ہونگے

افغانستان میں طالبان نے دھمکی دی ہیکہ یکم مئی کی مقررہ آخری تاریخ کے بعد اگر غیر ملکی فوجیوں کا انخلا شروع نہ ہوا تو غیر ملکی فوجیوں کے خلاف کاروائیاں شروع کردی جائیں گی۔ طالبان کی یہ دھمکی امریکی صدر جو بائڈن کے اس تازہ بیان کے بعد آئی ہیکہ مقررہ تاریخ یعنی یکم مئی تک امریکی فوجیوں کو افغانستان سے ہٹانا مشکل ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں 2020 میں ہوئی ڈیل کے مطابق یکم مئی2021 تک افغنستان سے امریکہ کے تمام ڈھائئ ہزار فوجی واپس بلا لئے جائیں گے۔

Related posts

امروہا میں شاہ ولایت کی عرس تقریبات کا آغاز

qaumikhabrein

رمضان المبارک میں رعایت دینے کا مطالبہ۔

qaumikhabrein

اسرائیلی جیل میں خلیل کی موت کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment