qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

آسام۔ بی جے پی ایم ایل اے کی کار میں ملی ای وی ایم۔

فائل فوٹو

آسام کے ضلع کریم گنج کے پتھر کنڈی میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب بی جے پی کے ایم ایل اے کرشنیدو پال کی کار میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین ای وی ایم لوگوں نے دیکھی۔ نیوز ویب سائٹ دی کوینٹ کی خبر کے مطابق واقعہ آسام میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے چند گھنٹے بعد کا ہے۔ کار میں ای وی ایم کا ویڈیو وائرل ہوا۔ دی کوینٹ کے رپورٹر نے ویڈیو کو ٹویٹ کیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پتھر کنڈی میں حالات کشیدہ ہو گئے۔ الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں ابھی کوئی کاروائی نہیں کی ہے۔

Related posts

امروہا۔ مجالس عزا کا سلسلہ جاری۔

qaumikhabrein

حماس لیڈر اسمعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا

qaumikhabrein

جاوید اختر نے آر ایس ایس کا تقابل طالبان سے کردیا۔سنگھ پریوار میں غصہ۔ معافی کا مطالبہ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment