qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

آل انگلینڈ ٹورنامنٹ۔۔بیڈ منٹن اسٹار سندھو کی شکست

بیڈ منٹن اسٹار پی وی سندھو آل انگلینڈ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ہارگئی ہیں۔

۔ سیمی فائنل میں سنندھو کا مقابلہ تھائی لینڈ کی پورنپاوی چو چو وانگ سے تھا لیکن سندھو کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھو نے کوارٹر فائنل میں جاپان کی اکانے یاما گوچی کو شکست دی۔سندھو پہلا سیٹ ہار گئی تھیں لیکن انہوں نے زوردار واپسی کی تھی۔ لیکن انکا سفر سیمی فائنل میں ختم ہوگیا۔

Related posts

منقبتی محفلوں کا پامال ہوتا تقدس۔ ذمہ دار کون؟

qaumikhabrein

بحرین میں اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ۔

qaumikhabrein

ایران۔ دریا خشک ہوجانے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

qaumikhabrein

Leave a Comment