qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

برطانیہ نے پاکستانیوں کے داخلے پر لگائی پابندی۔

فائل فوٹو

کورونا کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر برطانیہ نے سفری پابندیوں کی ریڈ سٹ میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سفری پابندیوں کی ریڈلسٹ میں شامل ممالک سے صرف برطانوی اور آئرش شہریوں کو ملک میں داخلے کی اجازت ہو گی، ریڈلسٹ میں شامل ممالک سے برطانیہ آنے والے برطانوی شہریوں کو 10 دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔.

فائل فوٹو

برطانیہ کے اس فیصلے پر پاکستان نے خت ناراضی جتائی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے برطانوی فیصلے پر سوال اٹھادیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے سوال کیا کہ فیصلے سے سوال پیدا ہوتا ہےکہ کیا ان ممالک کا انتخاب سائنس کو مدنظر رکھ کر کیا گیا یا خارجہ پالیسی کو ۔

Related posts

بحرین میں سیاسی جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا

qaumikhabrein

امروہا کے لئے اعزاز کا باعث بنے حکیم صباحت اللہ

qaumikhabrein

سعودی عرب کن دہشت گردو ں کی مدد کرتا ہے۔ ہیکرز نے خفیہ راز فاش کردئے

qaumikhabrein

Leave a Comment