qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

خلیجی ملکوں، امریکہ اور پاکستان میں منائی جارہی ہے عید الفطر۔

بنگلہ دیش میں عید کی نماز ادا کرتے ہوئے لوگ

سعودی عرب اور امریکا سمیت دنیا بھر میں آج مسلمان عید الفطر کا تہوار سادگی کے ساتھ منا رہے ہیں۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے تاہم عالمی وبا کورونا کے باعث تفریحی اور رش والے مقامات پر جانے پر پابندی عائد ہے۔امریکا، کینیڈ اور برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں بھی آج مسلمان عید کا مذہبی تہوار منا رہے ہیں انڈونیشیا، ازبکستان ,تاجکستان اور بنگلہ دیش میں بھی مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ البتہ ہندستان کے مسلمان کل عیدالفطر منائیں گے۔ پاکستان میں شوال کا چاند ہونے کی تصدیق رات میں کافی تاخیر سے ہوئی اس لئے لوگوں میں کنفیوزن تھا۔

سعودی عرب میں بھی آج عید منائی جارہی ہے۔

Related posts

امروہا۔ نماز عید الفطر کی ادائےگی کے بعد امن و امان کی دعائیں

qaumikhabrein

بزرگ شاعر عزیز نہٹوری کے پہلے شعری مجموعے کی رسم اجرا

qaumikhabrein

مولانا سید تنویر حسین نقوی سرسوی کے ایصال ثواب کی مجلس

qaumikhabrein

Leave a Comment