qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

دار العلوم دیوبند کا تعلیمی سیشن29شوال سے ۔ نئے داخلے نا کرنے کا فیصلہ

مجلس شوریٰ کی میٹنگ میں کچھ اہم فیصلے لئے گئے۔ دار العلو م میں نئے تعلیمی سیشن کا آغاز بیس شوال سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ لیکن کورونا کے پیش نظر اس برس نئے طلبا کو ایڈ میشن نہیں دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ کورونا بحران کے سبب ادارے میں رکے ہوئے تعمیری کاموں کو پھر سے شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔دار العلوم دیوبند اور وقف دار العلوم میں رابطے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ کمیٹی مشترکہ مسائل حل کرنے کا کام کریگی۔

Related posts

میر کے ایک مشہور شعر کی تفہیم کے چند گوشے۔۔ڈاکٹر سبط حسن نقوی

qaumikhabrein

برج امامت کا چوتھا آفتاب غروب ہو گیا

qaumikhabrein

کشمیر۔پاکستان کے خلاف فتح کی گولڈن جوبلی۔

qaumikhabrein

Leave a Comment