qaumikhabrein
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی فی الحال نہیں۔

جموں کے 170روہنگیا پناہ گزینوں کی گرفتاری اور انکو انکے وطن بھیجنے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اس وقت تک روہنگیا کو ملک سے باہر نہیں بھیجا جائےگا جب تک اس قسم کے معاملوں کے لئے موجود طریقہ کار اختیار نہیں کیا جاتا۔ عدالت نے روہنگیا کی گرفتاری کے تعلق سے تمام عرضیوں کو خارج کردیا۔

Related posts

ایشیاکے سب سے بڑے ” باغ گل لالہ“ کو آج سیاحو ں کیلئے کھول دیا گیا ہے

qaumikhabrein

5 برسوں میں عالمی درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جائےگا۔

qaumikhabrein

اورنگ آباد میں شعری نشست کا اہتمام

qaumikhabrein

Leave a Comment