qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

شیخ مجیب الرحمان کو گاندھی امن انعام

مغربی بنگال چناؤ کے پیش نظر فیصلہ

بنگلہ دیش کے بانی مقتول شیخ مجیب الرحمان کو سال دو ہزار بیس کے گاندھی امن انعام کے لئے منتخب کیا گیاہے۔مرکزی وزارت ثقافت کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا ہے۔انیس سو پچانوے سے حکومت کی جانب سے گاندھی امن انعام دیا جارہا ہے۔وزارت ثقافت کے مطابق سال دو ہزار انیس کے امن انعام کے لئےعمان کے سلطان قابوس بن سعد السعد کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سیاسی مبصرین کا خیال ہیکہ شیخ مجیب الرحمان کو گاندھی امن انعام کے لئے منتخب کرنے کا فیصلہ مغربی بنگال کے آئندہ اسمبلی چناؤ کو مد نظر رکھنے ہوئے کیا گیا ہے۔

Related posts

دعائے امام زمانہ پڑھنے پرمکہ میں بحرینی عالم دین گرفتار

qaumikhabrein

سنگ اسود کی Virtual زیارت کا پروجیکٹ

qaumikhabrein

اسرائیل نے المیادین نیوزپر پابندی لگا دی

qaumikhabrein

Leave a Comment