qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

ضلع پلوامہ۔ بڑا حادثہ ٹلا۔

تصویر بشکریہ ایکسلشیر

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب بم ناکارہ کرنے والے دستے نے ایک آئی ای ڈی کو تباہ کردیا۔ سلامتی دستوں نے پیر کو ایک آئی ای ڈی کا پتہ لگا کر اسے ناکارہ کردیا۔ پولس کے مطابق اوانتی پورہ پولیس اسٹیشن کے تحت علاقے پنزگام میں ریلوے لنک روڈ کے پاس ایک آئی ای ڈی پلانٹ کی گئی تھی۔ جسے بم ناکارہ کرنے والے دستے نے تباہ کردیا۔ اس دوران کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Related posts

یورو فٹبال کپ۔ ہتھنی کی پیش گوئی سے جرمنی کے مداح خوش۔

qaumikhabrein

الجزیرہ کی ممتاز خاتون صحافی کو اسرائیلی فورسیز نے گولی ماردی

qaumikhabrein

امام زادے کے حرم کا حملہ آور وہابی تکفیری تھا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment