qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

کابل میں امریکی فوج نے سی آئی اے کے ایگل بیس کو تباہ کردیا۔

فوٹو۔بشکریہ ابنا چوبیس ڈاٹ کام

امریکہ کی افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد انخلا کا عمل جاری ہے۔امریکہ کے فوجیوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈہ کے نزدیک بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی آخری باقی چوکی ایگل بیس کو تباہ کرنے کے لئے ایک کنٹرول دھماکہ کیا۔روزنامہ نیویارک ٹائمز نے امریکی حکام کے حوالے سے اسکی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی کا مقصد افغانستان پر قبضہ کرنے والے طالبان کو آلات اور بیس میں چھوڑے گئے ڈیٹا کا استعمال نہ کرنے دینا تھا۔ تاکہ یہ پتہ لگ سکے کہ افغانستان میں سی آئی اے کی جاسوسی سرگرمیوں کیا تھیں۔

افغانستان کے مقامی افراد کو سی آئی اے کے اس جاسوسی کے اڈے کے بارے میں کچھ معلومات تھی اسی لئے اس کی شدید طور پر حفاظت کی جاتی تھی اور اس تک رسائی ناممکن بنا دی گئی تھی۔۔۔

کابل ایر پورٹ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے بعد سی آئی اے کے اس جاسوسی کے اڈے کو ایک خوفناک دھماکے سے اڑا دیا گیا۔

Related posts

دی اٹیک آن پلوامہ کے مصنفین کشمیر کے دورے پر

qaumikhabrein

مولانا کلیم الدین کی گرفتاری کے خلاف اورنگ آباد میں احتجاجی دھرنا۔

qaumikhabrein

سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں اہم شیعہ شخصیات

qaumikhabrein

Leave a Comment