qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران امریکی صدر کو جھپکی آ گئی۔

امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے ہونے والی ملاقات کے دوران جو تقریبا 25 منٹ تک جاری رہی امریکی صدر کو جھپکی آ گئی۔ امریکی صدر کی جھپکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگ جو بائیڈن کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ یہ ہے نام نہاد سپر پاور کے صدر جو سرکاری طور پر ہونے والی ملاقات میں بھی اپنی نیند پر کنٹرول نہیں کر سکے۔

Related posts

مولائے کائنات سے متعلق نادر کتابوں کی نمائش

qaumikhabrein

یو پی شیعہ وقف بورڈ چیئرمین کے تمام فیصلے غیر قانونی

qaumikhabrein

امام حسین کی خدمت میں نزرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے شاعر کی موت۔

qaumikhabrein

Leave a Comment