qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے کھولنے کا اعلان کردیا۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سیاحتی ویزے کھولنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔اماراتی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیاحتی ویزے کووڈ ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی مِل سکیں گے جب کہ سیاحتی ویزوں کا اجراء 30 اگست سے کیا جائے گا۔متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیاح عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین لینے پر ہی ویزے لینے کے اہل ہوں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب نے بھی سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے 49 ممالک کی فہرست جاری کی تھی۔(بشکریہ۔ گلوبل نیوز)

Related posts

دعائے امام زمانہ پڑھنے پرمکہ میں بحرینی عالم دین گرفتار

qaumikhabrein

سری نگر میں برامد ہوتا ہے کشتیوں پر ماتمی جلوس

qaumikhabrein

عمران کی قلا بازی۔ہندستان سے چینی اور کپاس امپورٹ نہ کرنے کا فیصلہ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment