qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

کشمیر۔ کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ۔

فائل فوٹو

ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کشمیر کا کہنا ہیکہ کشمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ چند ہفتوں قبل معاملوں کی تعداد میں کمی آئی تھی لیکن چند روز کے دوران اسپتالوں میں کورونا وائرس کے شدید متاثرین کی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے۔ حالات کم و بیش اسی جیسے ہیں جب کورونا کا زور تھا۔ آنے والے بہت سے مریضوں کو وینٹی لیٹرز کی ضرورت ہوتی ہے۔ بستر تمام بھرے ہوئے ہیں۔ انتہائی نگہداشت کے یونیٹوں میں بھی جگہ نہیں ہے۔ پھیپھڑوں کی تکلیف والے کافی مریض اسپتال پہونچ رہے ہیں۔ نازک حالت میں بزرگوں کے ساتھ ساتھ نوجوان بھی آرہے ہیں۔ ان میں کچھ لوگ مر بھی رہے ہیں۔
بشکریہ۔آئی این ایس

Related posts

بی بی زہرا شہیدہ ولایت ہیں ۔ مولانا محمود حسن رضوی

qaumikhabrein

ہریانہ میں بلیک فنگس سے پانچ کی موت۔

qaumikhabrein

امام حسین کی عزاداری کے دوران باہمی اختلاف کو فراموش کیا جائے۔ مولانا اظہر عباس

qaumikhabrein

Leave a Comment