qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

ہندستان بھی برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل

برطانیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ہندستان کو بھی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔ہندستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافے کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سے پہلے برطانیہ پاکستان، فلپائن، بنگلہ دیش اور کینیا سمیت چالیس ملکوں کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر چکا ہے۔ریڈ لیسٹ می شامل ملکوں سے آنے والے برطانوی شہریوں کو دس روز تک قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

Related posts

ایران کے واٹر اے ٹی ایم اور امام حسین کی یاد

qaumikhabrein

عمران کے دور میں پاکستان پر قر ض کا بوجھ 50.5 ٹریلین سے تجاوز کرگیا۔

qaumikhabrein

آئی ایم کالج کے طلبائے قدیم  نے منایا سالانہ جشن

qaumikhabrein

Leave a Comment