qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

‘در نجف’ وادی سلام میں بارش میں تیارہوتا ہے

در نجف واحد ایسا پتھر ہے جو بارش  کے قطروں سے تخلیق ہوتا ہے۔ لیکن  صرف نجف میں امام علی علیہ السلام کے روضے کے عقب میں واقع قبرستان وادی السلام کی خاک پر گرنے والے بارش کے پانی کے قطروں سے ہی در نجف تیار ہوتا ہے۔ وادی سلام وہ  قبرستان ہے جہاں ہزاروں انبیا و مرسلین  اور شہدا و صالٖحین کی قبریں ہیں۔ وادی سلام کو دنیا کا سب سے بڑا قبرستان کہا جاتا ہے۔روایت ہیکہ اہل بیت علیہ السلام کی محبت کے ساتھ مرنے والوں کی روحیں وادی السلام پہونچ جاتی ہیں۔

در نجف  ایک معجزاتی پتھر ہے۔ چہاردہ معصومین نے اسکو پہننے کی تاکید کی ہے۔

Related posts

جناب رقیہ (سکینہ) کے روضے میں نئی ضریح نصب کی جارہی ہے۔

qaumikhabrein

آیت‌ اللہ سید مجتبی خامنہ‌ای کی حیات کے چند اہم گوشے

qaumikhabrein

شام۔دہشت گردوں کے ہاتھ سے دار البلد بھی گیا۔ شامی فوج علاقے میں داخل۔

qaumikhabrein

Leave a Comment