qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

کشمیر۔ کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ۔

فائل فوٹو

ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کشمیر کا کہنا ہیکہ کشمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ چند ہفتوں قبل معاملوں کی تعداد میں کمی آئی تھی لیکن چند روز کے دوران اسپتالوں میں کورونا وائرس کے شدید متاثرین کی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے۔ حالات کم و بیش اسی جیسے ہیں جب کورونا کا زور تھا۔ آنے والے بہت سے مریضوں کو وینٹی لیٹرز کی ضرورت ہوتی ہے۔ بستر تمام بھرے ہوئے ہیں۔ انتہائی نگہداشت کے یونیٹوں میں بھی جگہ نہیں ہے۔ پھیپھڑوں کی تکلیف والے کافی مریض اسپتال پہونچ رہے ہیں۔ نازک حالت میں بزرگوں کے ساتھ ساتھ نوجوان بھی آرہے ہیں۔ ان میں کچھ لوگ مر بھی رہے ہیں۔
بشکریہ۔آئی این ایس

Related posts

مولانا شبیب کاظم کے معاملے پر شیعہ علما متحد کیوں نہیں ؟

qaumikhabrein

یونان میں بھی منائی جاتی ہے امام حسین کی عزاداری

qaumikhabrein

جنگ بندی کا جائزہ لینے کے لئے عمانی وفد پہونچا صنعا

qaumikhabrein

Leave a Comment