qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر کی بیٹی مسلمان سے شادی کریگی۔

اونٹاریو کے سربراہ ڈگ فورڈ

کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر (سربراہ) ڈگ فورڈ کی بیٹی نے عراق سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر سے منگنی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ڈگ فورڈ نے نمازِ عید کے اجتماع میں مسلم کمیونٹی کو بیٹی کی منگنی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ہفتے ان کی بیٹی کی ایک مسلم پولیس افسر سے منگنی ہوئی ہے جس پر اہل خانہ بہت خوش ہیں۔

پریمیئر ڈگ فورڈ کا مزید کہنا تھا کہ ان کی بیٹی نے عید الاضحیٰ بھی منائی ہے جبکہ انہوں نے بتایا کہ پولیس افسر محمد ہادی کا تعلق عراق سے ہے۔

Related posts

امروہا میں پہلا  ٹی وی اور فلم انسٹی ٹیوٹ قائم

qaumikhabrein

امریکی شہر منیا پولس کی فضا میں پانچ وقت گونج رہی ہے اذان

qaumikhabrein

قندھار میں طالبان نے محرم کے پرچم ہٹائے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment