qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں سیلاب اورزمین دھنسنے سے 253 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 253 افراد ہلاک ہو گئے۔
شہر ڈربن اور اُس کے گرد و نواح میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 253 ہوگئی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ ان بارشوں کے دوران متعدد افراد لاپتہ بھی ہیں۔ جنوبی افریقہ کے صدر سرل رامافوسا نے ان سیلابی بارشوں کو موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس تبدیلی سے نمٹنے میں اب مزید تاخیر کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
جنوبی افریقہ میں سال 2022 میں ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد ہلاک اور بے گھر ہوئے ہیں

Related posts

یکم اپریل سے45 برس سے زیادہ کی عمر والوں کو لگائے جائیں کورونا کے ٹیکے۔

qaumikhabrein

چین نے گلوان وادی میں لہرایا اپنا پرچم۔ اور مودی جی چپ ہیں۔

qaumikhabrein

سینٹرل وستا پروجیکٹ 5 مسجدوں کے انہدام کا سبب بن سکتا ہے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment