qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

آسٹریلین فاسٹ بالر پیٹ کمنز نے آکسیجن آلات کے لئے پچاس ہزار ڈالر عطیہ کئے۔

(فائل فوٹو)

آسٹریلیائی فاسٹ بالر پیٹ کمنز نے ہندستان کی اس مشکل وقت میں مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا ہے۔ انہوں نے کورونا کی وبا کے ہاہاکار کے دوران آکسیجن کی کمی کو دیکھتے ہوئے آکسیجن آلات کے لئے پچاس ہزار ڈالر عطیہ کیا ہے۔ اس طرح اس آسٹریلیائی کھلاڑی نے کروڑ پتی ہندستانی کھلاڑیوں کو غیرت دلانے کی کوشش کی ہے۔ اب تک کسی ہندستانی کرکٹر یا کسی اور شعبہ کے کھلاڑی کی جانب سے ملک کی اس مشکل گھڑی کو دیکھتے ہوئے کسی مالی تعاون کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی ہے۔ پیٹ کمنز کا عطیہ ہندستانی کرکٹرز کے منہہ پر زوردر طمانچہ ہے جو ملکی حالات سے لاپرواہی آئی پی ایل کھیلنے میں مست ہیں۔

Related posts

بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر2ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ عائد کیا جائےگا

qaumikhabrein

امریکی شہر پیٹرسن میں فلسطینی وے

qaumikhabrein

ہندستان کی جی ڈی پی میں گراوٹ کا رجحان جاری رہنے کا اندیشہ.

qaumikhabrein

Leave a Comment