qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگ

سعودی عرب میں 13 اپریل سے ہوسکتا ہے رمضان کا آغاز۔

مسجد نبوی کا منظر(فائل فوٹو)

عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔اس حساب سے رواں برس سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔۔

Related posts

وہائٹ ہاؤس  کا مذہبی آزادی کمیشن فراڈ ہے۔ سابق رکن کیری کا الزام

qaumikhabrein

دنیا کا سب سے لمبا شخص اور دنیا کی سب سے چھوٹی خاتون ایک ساتھ

qaumikhabrein

سری لنکا میں ایمر جنسی نافذ۔معاشی حالت بد تر

qaumikhabrein

Leave a Comment