qaumikhabrein
Image default
قومی و عالمی خبریں

علما کی مسلمانوں سے تراویح کی نماز گھر پر ادا کرنے کی اپیل۔

ہندستان میں بھی رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ آج پہلا روزہ ہے۔ لگاتار یہ دوسرا رمضان ہے جو کورونا وبا کے دوران آیا ہے۔ گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی کورونا کی وجہ سے رمضان کے دوران مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود ہے۔ اتر پردش حکومت نے عبادت گاہوں میں نمازیوں کی تعداد پانچ مقرر کی ہے۔ علما نے مسلمانوں سے رمضان کے دوران خصوصی احتیاط برتنے کو کہا ہے۔ دہلی کی فتح پوری جامع مسجد کے امام مفتی مکرم احمد نے مسلمانوں کو تراویح کی نماز بھی گھروں میں ہی ادا کرنے کی نصیحت کی ہے۔ اکا کہنا ہیکہ کہ مسلمانوں کو حکومت کی ہدایات پر عمل کرنا چاہئے۔.

Related posts

مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنا دینی فریضہ ۔۔علی پور میں یومِ قدس کے موقع پر علما کا خطاب

qaumikhabrein

انخلا کے بعد بھی امریکی فوجیوں کی مختصر تعداد افغانستان میں رہےگی۔

qaumikhabrein

کشمیر۔سیاحوں کے گلمرگ پہونچنے کا سلسلہ شروع۔

qaumikhabrein

Leave a Comment