qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

پاکستان۔۔انتہا پسند تنظیم تحریک لبیک پاکستان کو کلعدم قرار دے دیا گیا۔

پاکستانی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک لبیک پاکستان ملک میں دہشت گردی اور دوسرے گھناؤنے جرائم میں ملوث ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹی ایل پی ملک میں لوگوں کواکسا کر انتشار پیدا کرنے سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی اموات اور زخمی کرنے میں ملوث ہے

تحریک کا سرغنہ خادم رضوی(فائل فوٹو)

۔ذرائع کے مطابق تنظیم کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیاہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک لبیک کے مرکزی عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کیے جا رہے ہیں۔

Related posts

غزہ پر اسرائیلی مظالم۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان فوجی تعاون جاری۔

qaumikhabrein

نصرت جہاں چوہدری امریکہ میں پہلی مسلم خاتون وفاقی جج۔

qaumikhabrein

ایران اور عراق میں ایام عزائے حسین کا آغاز۔اہل بیت کے چاہنے والوں میں غم کی لہر۔

qaumikhabrein

Leave a Comment