qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

پروفیسر علی جاوید کا انتقال۔

دہلی یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں استاد پروفیسر علی جاوید کا رات تقریباً 12 بجے انتقال ہو گیا ۔انہیں برین ہیمریج ہوا تھا اور تقریبن پندرہ روز سے وہ دہلی کے جی بی پنت اسپتال میں زیر علاج تھے۔ علی جاوید کو دوسری بار برین اسٹروک ہوا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ آج دوپہر 2 بجے اوکھلا نور نگرباب العلم میں نماز جنازہ کے بعد انہیں سپرد لحد کیا جائے گا۔ پروفیسر علی جاوید انجمن ترقی پسند مصنفین کے کارگزار قومی صدر تھے۔

Related posts

بی بی زہرا کو جھٹلائے جانے کا بہت قلق تھا۔ مولانا رضا حیدر

qaumikhabrein

غمگین امروہوی کی یاد میں محفل نعت و منقبت

qaumikhabrein

کینسر کی تشخیص زیرو اسٹیج پر ممکن

qaumikhabrein

Leave a Comment