qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کوسوو۔یوسیٰ عثمانی بنیں نئی صدر۔

38سالہ یوسیٰ عثمانی کوسوو کی ملک کی پارلیمنٹ نے اخثریت کے ساتھ صدر منتخب کیا۔112 رکنی ایوان میں یوسیٰ عثمانی کو71 ووٹ ملے۔گیارہ ووٹ خارج کردئے گئے۔ گزشتہ نومبر میں ہاشم تاچی کی موت کے بعد سے عثمانی کارگزار صدر کی حیثیت سے کام کررہی تھیں۔ یوسیٰ عثمانی اس سے پہلے پارلیمنٹ کی صدر تھیں.

Related posts

نفرت کی آبیاری بند ہو۔آئی آئی ایم بنگلورو فیکلٹی کا کارپوریٹ سے مطالبہ

qaumikhabrein

آن لائن مکتب امام خمینی کا آغاز.

qaumikhabrein

”سخنِ حق کو فضیلت نہیں ملنے والی“۔۔تحریر۔سراج نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment