qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

25 جولائی سے عمرہ بھی کر سکیں گے مسلمان۔

سعودی عرب کے نائب وزیر برائے حج کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔نائب وزیر حج کے اعلان کے مطابق یومیہ 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے، عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔دوسری جانب سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں بھی دکانیں اور کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔سعودی ایوان صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہریوں کو انتظار سے بچانے کے لیے دکانیں کھلی رکھیں۔

Related posts

تو مری اردو زباں کا بولتا قرآن ہے۔ میر انیس کو خراج عقیدت

qaumikhabrein

فوجی ساز و سامان سے لدے سیکڑوں امریکی ٹرک شام کیوں بھیجے گئے ہیں۔

qaumikhabrein

فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل میں سوجن کا خطرا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment