qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

45 برس سے زیادہ کی عمر کے لوگوں کو آج سے لگایا جارہا ہے کوورونا کا ٹیکا۔

آج سے45 برس سے زیادہ کی عمر کے لوگوں کو کورونا کا ٹیکا لگانے کا آغاز ہو گیا ہے۔۔ ویکسینیشن کے لئے ایڈوانس بوکنگ کرانے کا سلسلہ دو روز پہلے شروع ہو گیا تھا۔ اسکےلئے http://cowin.gov.in.پر وزٹ کرنا ہوگا۔ رجسٹریشن کے لئے نزدیکی ویکسینیشن سینٹر پر بھی پہر تین بجے کے بعد جایا جاسکتا ہے۔۔نزدیکی ویکسینیشن سینٹر پررجسٹریشن کے لئے آدھارکارڈ اور ووٹر شناختی کارڈ کے علاوہ بینک پاس بک،پاسپورٹ یاراشن کارڈ بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔45 برس سے زیادہ کی عمر کے تمام افراد کو احتیاط کے طور پرع ویکسینیشن کی صلاح دی گئی ہے۔ملک کی چھ ریاسوں میں کورونا کے نگیٹیو کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

Related posts

مرکزی حکومت نے پہلی تا آٹھویں جماعت کی اقلیتی پری میٹرک اسکالرشپ بند کی۔

qaumikhabrein

تکینک معلوم ہو تو کسی کی جان بچانا بہت آسان ہے۔

qaumikhabrein

تین اہم کتابوں کی رسم اجرا

qaumikhabrein

Leave a Comment