qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مولانا آزاد کالج میں تقسیم اسناد کی تقریب

اورنگ آباد کے قدیم ترین اور معیاری تعلیمی ادارے مولانا آزاد کالج میں پہلی مرتبہ تقسیم اسناد کی تقریب منعقد کی گئی۔منایا اس تقریب میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر نے خاص طور پر شرکت کی. اس موقع پر یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے ہونہار طلباء وطالبات کو اسناد اور ایوارڈ سے نوازا گیا.

اس کے علاوہ سات سو کے قریب طلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کیں گئیں. یونیورسٹی کی ہدایت پر مراٹھواڑہ ریجن میں پہلی مرتبہ کالج سطح پر اس طرح کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، یونیورسٹی کے اس اقدام پر طلباء وطالبات میں خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس موقع پر مہمان خصوصی نے آزاد کالج کی تعلیمی سرگرمیوں کی بھر پور ستائش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Related posts

امام حسین کی وجہ سے شیعوں کاVision Clear ہے۔مولانا ضمیر جعفری

qaumikhabrein

ایران ۔ حکومت مخالف مظاہروں کا سرغنہ بھیس بدل کر فرار ہورہا تھا۔

qaumikhabrein

فاروق عبداللہ سرینگر کے اسپتال میں زیر علاج۔

qaumikhabrein

Leave a Comment