qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

جرمنی میں فلسطین کی زبر دست حمایت

فلسطین کی حمایت کے لیے مسلمان ہونا ضروری نہیں بلکہ انسان ہونا کافی ہے  ۔جرمنی میں مسلمانوں کی آبادی بہت کم ہے لیکن  ملک کے باشندے فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر ہیں۔انہیں اسرائیلی مظالم پر تو غصہ ہے ہی اس بات پر وہ زیادہ ناراض ہیں کہ انکے ملک کی حکومت دہشت گرد اور قابض اسرائیل کی حمایت کررہی جبکہ اسرائل نے لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کو مارا  ہے اور لاکھوں لوگوں کو بے گھر کیا ہے۔ مظاہرے کے دوران ایک احتجاج نے  سرعام اپنا جرمن پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پھاڑ کر پھینک دیا۔۔

Related posts

حوزۃ المہدی العلمیہ ، حیدرآباد میں” جشن کوکبِ رسالت

qaumikhabrein

امروہا۔۔ڈاکٹر لاڈلے رہبر اور لیاقت امروہوی کو اعزاز

qaumikhabrein

اسلامی اسکالر موسیٰ القرنی کی سعودی عرب کی جیل میں موت

qaumikhabrein

Leave a Comment