qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

عراقی عوام کا سعودی عرب کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ

الانوار ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق، عراقی عوام نے احتجاجی مظاہرے میں سعودی عرب میں 41 شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے، سعودی اشیاء اور مصنوعات کے بائیکاٹ اور عراق میں سعودی تاجروں کو سرمایہ کاری کی اجازت نہ دینے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ ابھی حال میں سعودی عرب میں 81 لوگوں کو سزائے موت دی گئی جن میں سے 41 شیعہ مسلمان تھے

Related posts

عصر حاضرمیں مسلم خواتین کے رول پر کانفرنس

qaumikhabrein

میدان سے مذاکرات کی میز تک حماس کی جنگ۔۔ سراج نقوی

qaumikhabrein

پی ایم کیئر سے ملے ناکارہ یک سو پچاس وینٹی لیٹر ۔۔۔ایم پی امتیاز جلیل نے کیا جانچ کا مطالبہ

qaumikhabrein

Leave a Comment