qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

یوکرین کو امدادی سامان کی آڑ میں ہتھیار بھیجے جارہے تھے

اٹلی کے ہوائی اڈے کے ملازمین نے یوکرین کو ہتھیار بھیجے جانے کی مخالفت کی اور جہاز میں ہتھیار لادنے سے انکار کردیا۔ یہ ہتھیار نیٹو کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کی آڑ میں یوکرین بھیجے جارہے تھے۔ واقعہ پیسا انٹر نیشنل ہوائی اڈ ے کا ہے۔ اسے گیلیلو ہوائی اڈہ بھی کہا جاتا ہے۔ ہوائی اڈے کے ملازمین اور پیسا شہر کے ہزاروں افراد نے یوکرین ہتھیار بھیجے جانے کی مخالفت کی۔ملازمین نے ہتھیار جہاز میں لوڈ کرنے سے انکار کردیا۔

مغربی ممالک بالخصوص امریکہ یوکرین کو ہتھیار سپلائی کرتا رہا ہے۔ روسی صدر پوتین متنبہ کر چکے ہیں کہ مغربی ممالک یوکرین کو ہتھیار اور فوجی بھیج کر حالات کو مزید سنگین بنا رہے ہیں۔

Related posts

جناب جعفر طیار کی دینی خدمات بے مثال ہیں۔ مولانا شہوار حسین نقوی

qaumikhabrein

عیش و عشرت میں بھی دینی زندگی بسر کرنا چاہئے۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

ویکسی نیشن اعداد و شمار میں گڑ بڑ کا ایک اور معاملہ۔ مودی ،امت شاہ اور سونیا نے ویکسین بہار میں لگوائی

qaumikhabrein

Leave a Comment