qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

تامل ناڈو میں مورتی بجلی کے تار سے ٹکرانے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

ریاست تامل ناڈو میں ایک مندر سے نکلنے والے مورتی کے ایک جلوس کے دوران گاڑی پر رکھی مورتی بجلی کے تار سے ٹکرا گئی اور بجلی کا تار ٹوٹ کر جلوس میں شامل لوگوں پر گر گیا ،جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔گاڑی پر رکھی مورتی کے ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرا نے کے سبب یہ حادثہ ہوا۔حاڈچے میں دیگر 15 افراد بری طرح جھلس گئے ہیں۔زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Related posts

بلاول کا دورہ ہند۔رشتوں پر جمی برف نہیں پگھل سکی۔۔سراج نقوی

qaumikhabrein

بی بی زہرا کا حقیقی شیعہ راہ ولایت سے جدا نہیں ہوتا: مولانا سید محمود حسن رضوی

qaumikhabrein

ضیا عباس نجمی کی موت پر اظہار تعزیت کا سلسلہ

qaumikhabrein

Leave a Comment