qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

جموں و کشمیر میں 9کلاس تک کے تمام اسکول بند۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے معاملات میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ریاست میں نویں جماعت تک کے تمام اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچ اپریل سے یہ اسکول دو ہفتوں تک بند رہیں گے۔ لیفٹینٹ گورنر کے دفتر کے حکام کے مطابق10,11,12 ویں کلاس کے اسکول بھی پانچ اپریل سے ایک ہفتے تک بند رکھے جائیں گے۔ سماجی تقریبات پر بھی اس دوران پابندی رہے گی۔

بشکریہ آئی این ایس

Related posts

امروہا کے مرثیہ نگار آئمہ اطہار کے سوا کسی کی سرپرستی کے محتاج نہیں رہے۔ ناشر نقوی

qaumikhabrein

عالم شیعت کو ایک اورنقصان۔ علامہ حسن زادہ آملی کا انتقال

qaumikhabrein

عبدالفتاح السیسی  اس دور کا یزید پلید

qaumikhabrein

Leave a Comment