qaumikhabrein
Image default
قومی و عالمی خبریں

جنوبی افریقہ کے کرکٹراور اسکی اہلیہ نےاسلام قبول کیا۔

(تصویر بشکریہ جیو ٹی وی)

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بیجورن فورٹن نےاپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجورن فورٹن نے گزشتہ رات اپنی اہلیہ کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا اور انہوں نے اپنا نام عماد رکھا ہے۔انہوں نے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے۔26 سالہ کرکٹر بیجورن فورٹن نے ستمبر 2019 میں جنوبی افریقی ٹیم کے لیے عالمی سطح پرکھلنا شروع کیا تھا۔خیال رہے کہ بیجون جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دوسرے کھلاڑی ہیں جنھوں نے اسلام قبول کیا ہے، اس سے قبل میڈیم فاسٹ بولر پارنیل بھی 2011 میں اسلام قبول کرچکے ہیں۔

Related posts

قاسم سلیمانی کی شہادت۔ امریکہ کے خلاف کاروائی کے لئے ہزاروں عرضیاں۔

qaumikhabrein

قرآن کی توہین پر اسلام کے پرستاروں کا برملاکا غصہ ضروری۔مولانا حیدر عباس رضوی

qaumikhabrein

ٹرمپ۔ کورونا مریضوں کو گوانتانامو جیل بھیجنا چاہتے تھے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment