qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

خصوصی شرائط کے ساتھ حج کرانے کا سعودی حکومت کا اعلان

تصویر بشکریہ عرب نیوز

سعودی عرب نے کورونا کی عالمی وبا کے پھیلاو کے پیش نظر اس سال بھی خصوصی شرائط کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل انتظامات ہوں گے، حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ برس بھی صرف سعودی عرب کے باشندوں کو ہی مخصوص شرائط کے ساتھ حج کی اجازت دی گئی تھی۔

Related posts

پائلٹ لینے نہیں یورینیم چرانے آیا تھا مگر بری طرح  پٹ کر بھاگا امریکہ۔

qaumikhabrein

قمر بنی ہاشم کی شان میں محفل منقبت

qaumikhabrein

اسرائیل صحرائے نقب میں فلسطینیوں کو اجاڑنے پر تلا ہوا ہے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment